• news

ہائیکورٹ نے آصف ہاشمی سمیت 3 ملزموں کی ضمانت منظور کرلی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ آصف ہاشمی کے علاوہ چوہدری محمد علی، اکرم کی درخواست ضمانت بھی منظور کی گئی۔ آصف ہاشمی پر سرمایہ کاری کا الزام ہے درخواستگزاروں کے وکیل نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے وکیل نے نقطہ اٹھایا کہ نیب بھی معاملے کی تفتیش کر چکا ہے۔
ضمانت منظور

ای پیپر-دی نیشن