• news

نیتن یاہو پر رشوت کیس میں فرد جرم عائد ہوگئی تو لیکوڈ پارٹی انتخابات میں چار نشستوں سے محروم ہو جائیگی، اسرائیلی اخبار

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیلی اخبار نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر رشوت کیس میں فرد جرم عائد ہوگئی تو لیکوڈ پارٹی پارلیمنٹ کے انتخابات میں چار نشستوں سے محروم ہوجائے گی۔اگر نیتن یاھو پر کرپشن کا الزام لگتا ہے تو لیکوڈ 25 نشستیں جیت سکتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن