• news

ایف بی آر نے تنازعات طے کرنے کیلئے متبادل نظام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے تنازعات طے کرنے کے متبادل نظام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ درخواست گزار سیکشن 134 اے کے تحت بورڈ کو تنازعہ طے کرنے کی درخواست دے گا۔ بورڈ 60 روز کے اندر مصالحتی کمیٹی تشکیل دے گا۔ جس میں کمشنر کے عہدہ کا افسر ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن