قومی بیدمنٹن چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کے زیر اہتما م قومی بیدمنٹن چیمپئن شپ کل سے جمنیزیم ہال میں شروع ہو گی۔ قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے لئے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن نے تیاریوں کوحتمی شکل دے دی ،،چیمپئن شپ میںمردوں اور خواتین ایونٹ کے مقابلے ہوں گے ۔