بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان اسمبلی میں کا اجلاس کل ہوگا، اپوزیشن کی جانب سے ریکوزیشن اجلاس یکم فرورری تک جاری رہیگا۔ اجلاس میں بلوچستان کے معدنی وقدرتی وسائل سے متعلق واضح اور جامع بحث ہو گی۔ عملی بنانے پر بحث 29جنوری کو ہونے والے اجلاس میں بلوچستان میں شدید خشک سالی اور غذائیت کے بحران پر بحث بدھ 30جنوری کو ضلع خضدار ،لورالائی اور کیچ میں میڈیکل کالج کے قیام کے معاملے پر بحث ہوگی۔ 31جنوری کو بلوچستان میں گیس وبجلی کے بحران پر بحث ہوگی اور یکم فروری کو اجلاس میں بلوچستان میں بے روزگاری پر بحث ہوگی۔