انتقال
کاہنہ(نامہ نگار)سابقہ صوبائی وزیر فاروق یوسف گھرکی کے والد اور سابقہ ایم،این،اے ارشد گھرکی کے چچا حاجی یوسف گھرکی جوکہ اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔اس کو اس کے آبائی گائوں گھرکی گائوں میںسپرد خاک کر دیا گیاہے ۔رسم قل آج شام 4بجے ان کی رہائش گاہ ٹائون شپ میں ادا کی جائے گی۔