• news

اشتہاریوں کی کالعدم تنظیموں میں شمولیت کا انکشاف پنجاب پولیس کا ڈیٹا سی ٹی ڈی سے شیئر کرنے کا فیصلہ

لاہور (نامہ نگار) اشتہاریوں کی کالعدم تنظیموں میں شمولیت کے انکشاف پر پنجاب پولیس کا اشتہاریوں کا ڈیٹا سی ٹی ڈی سے شیئر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مطلوب اشتہاریوں کی بڑی تعداد نے کالعدم جماعتوں کی چھتری تلے پناہ لے رکھی ہے۔ اشتہاری ملزمان دہشت گردی، قتل، اقدام قتل اور اغوا جیسے سنگین مقدمات میں بھی ملوث ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن