• news

مایوسی

جس مایوسی اور دل گرفتگی میں آج کل دنیا گرفتار ہے اور جس کے اثر انسانی تہذیب کو خطرہ لاحق ہے اس کا علاج نہ تو عہد وسطیٰ کی صوفیانہ تحریک سے ہو سکتا ہے اور نہ وطنیت اور لادین اشتراکی تحریکوں سے۔ اس وقت دنیا کو حیات نو کی ضرورت ہے۔
(ماخوذ ’’گھریلو نشست میں اظہار خیال‘‘)

ای پیپر-دی نیشن