میاں پپو کے حکم پر میاں چپو نے عمل کر دیا کے فور، گرین لائن بھی صوبائی معاملہ بھیک کیوں مانگتے ہیں: شمیم نقوی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شمیم نقوی نے کہا کہ بلاول بھٹو پپو اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ چپو ہیں۔ لانگ مارچ کے اعلان پر طنز کرتے انہوں نے کہا کہ میاں پپو کے حکم پر میاں چپو نے ہسپتالوں کے نام بدل دیئے۔ کے فور اور گرین لائن بھی صوبائی معاملہ ہے۔ ان منصوبوں پر بھیک کیوں مانگتے ہیں۔
شمیم نقوی