• news

شام : ادلیب میں خاتون کا خود کش حملہ، 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دمشق(این این آئی) اِدلب شہر میں ایک خود کش بمبار خاتون نے نیشنل سیلویشن گورنمنٹ کے صدر دفتر کو حملے کا نشانہ بنایا۔ حملے کے نتیجے میں12 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔ خود کش بمبار خاتون نے نیشنل سیلویشن گورنمنٹ کے صدر دفتر کو حملے کا نشانہ بنایا۔ ۔ سیلویشن گورنمنٹ ایک گورننگ کونسل ہے جو سیریا لبریشن فرنٹ (سابقہ النصرہ فرنٹ) کے ساتھ منسلک ہے۔

ای پیپر-دی نیشن