کوئٹہ:مدرسے میں کلاشنکوف چیک کرنے کے دوران گولیاںچلنے سے 2طالبعلم جاں بحق
کوئٹہ (بیورو رپورٹ)کوئٹہ میں مدرسے میں کلاشنکوف چیک کرتے ہوئے گولیاں چلنے سے 2طالب علم جاں بحق ہوگئے۔ مٹھا چوک پشتون آباد میں واقع مقامی مدرسے میں کلاشنکوف چیک کرنے کے دوران گولیاں چلنے سے 2طالب علم حافظ عبدالرزاق اور رشید جاں بحق ہوئے۔