زمین پولو کپ : ٹوٹل نیوٹریشن‘ ڈائمنڈ پینٹس /نیوایج کی ٹیمیں کامیاب
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) زمین پولو کپ 2019ء کے دوسرے روز دو سنسنی خیزمیچز ہوئے۔ پہلے میچ میں ٹوٹل نیوٹریشن کی ٹیم نے گارڈ گروپ /ماسٹر پینٹس کو جبکہ دوسرے میچ میں ڈائمنڈ پینٹس /نیوایج کی ٹیم نے اولمپیاء /مومن گھی کی ٹیم کو ہرا دیا۔