صنم چوہدری اور نورحسن ایک بار پھر ڈرامہ سیریل میں ایک ساتھ جلوہ گرہونگے
لاہور(کلچر ل رپورٹر)اداکارہ صنم چوہدری اور نورحسن ایک بار پھر ایک ساتھ جلوہ گرہونگے ۔انہیں نئی ڈرامہ سیریل’’میرآبرو‘‘کے مرکزی کرداروں میں کاسٹ کیاگیاہے۔دونوں فنکار اس سے قبل مختلف ڈراموں اور ایک فلم’’جیک پاٹ‘‘میں بھی ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔