جنگ بندی کا معاہدہ ہوا تو افغانستان سے فوج بلا لیں گے : ٹرمپ
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کا معاہدہ ہوا تو افغانستان سے فوج واپس بلا لیں گے طالبان پہلی بار بات چیت میں نہایت سنجیدہ ہیں۔ شمالی کورین سربراہ سے دوسری ملاقات کا اعلان آئندہ ہفتے ہو گا۔
ٹرمپ