سابق چیئرمین نادرا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کا نام ای سی ایل سے نکالنے کاحکم جاری کر دیا ہے۔ سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دسمبرمیں خود ساختہ جلاوطنی کے بعدواپس پہنچے تھے۔ وطن واپسی پر وفاقی حکومت نے ان کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیا تھا۔