• news

سینیٹر رحمان ملک کی ہمشیرہ انتقا ل کرگئیں

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں، انکی نمازہ جنازہ آبائی گائوں سووالہ، سیالکوٹ میں ادا کیا جائیگی۔ سابق صدر آصف علی زرداری، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنمائوں نے رحمان ملک کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن