• news

بورے والا: جوہڑ میں گر کر 4سال کی بچی اور 3سالہ حماد جاں بحق

بورے والا (نمائندہ نوائے وقت) دربار بابا حاجی شیر دیوان سے ملحقہ قبرستان میں بنے گندے پانی کے جوہڑ میں چار سالہ بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی، سیوریج کے پانی سے بنے اس جوہڑ کے باعث متعدد قبریں بھی منہدم ہو چکی ہیں ۔ تین سالہ حماد بھی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن