حکو مت سندھ کے دفا تر میں بھی سا دگی اور کفایت شعاری پر زور
کراچی (و قا ئع نگار)حکو مت سندھ کے دفا تر میں بھی سا دگی اور کفایت شعاری پر زور مہما نوں کو صرف چائے بسکٹ پیش کر نے کا سلسلہ شروع ، بھاری تو اضع بند ،افسران اور ملازمین اپنے مہمانوںکی تواضع ذاتی جیب سے کریں ، مختلف محکمو ں میں چائے کے بجٹ میں بھی کمی کر دی گئی ما تحت عملہ نا لا ں مہمان بھی میز بان کا منہ دیکھنے لگے ، سندھ ہائیکو رٹ کے کیفے ٹیریا کو سرکاری دفاتر کے آرڈرز میں کمی آگئی ۔