• news

عراق کے معروف ناول نگار کو گھر کے قریب گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا

کربلا(این این آئی)عراقی شہر کربلا میں ایک معروف ادیب اور ناول نگار اعلیٰ مشذوب کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں دارے کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ مشذوب کو ان کے گھر کے قریب ہی قتل کیا گیا۔ عراقی ادیبوں کی یونین نے اس ہلاکت کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن