• news

بھارت: کھانا وقت پر نہ ملنے پر ساس نے بہو کی انگلیاں چبا ڈالیں

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت میں ایک سنگدل ساس نے کھانا وقت پر نہ ملنے کے باعث طیش میں آکر اپنی بہو کی انگلیاں چبا ڈالیں۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں 65 سالہ سوشیلہ دیوی نامی خاتون نے تاخیر سے کھانا ملنے پر اپنی بہو پریتی کی انگلیاں چبا ڈالیں۔

ای پیپر-دی نیشن