• news

عاطف اسلم رکشہ ڈرائیور بن گئے

بنکاک (کلچرل ڈیسک) پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم رکشہ ڈرائیور بن گئے‘ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق عاطف اسلم تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں موجود ہیں جہاں انہوں نے رکشہ چلایا اور اس کی ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں جنہیں مداحوں نے بہت پسند کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن