• news

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی تنظیم تحرےک المجاہدےن پر پابندی لگا دی


نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی تنظیم تحرےک المجاہدےن پر پابندی لگا دی ہے۔ اس تنظیم کو غےر قانونی قرار دیا گےا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے بدھ کو تحرےک المجاہدےن پر پابندی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ تحرےک المجاہدےن مقبوضہ کشمیر میں سرگرمیوں میں ملوث ہے۔

تحریک المجاہدین

ای پیپر-دی نیشن