• news

پنجاب: سرکاری عہدیداروں کی نجی تقاریب میں تصاویر اور سیلفیاں بنانے پر پابندی عائد

لاہور(آئی اےن پی) پنجاب میں سرکاری عہدیداروں کی نجی تقاریب میں تصاویر اور سیلفیاں بنانے پر پابندی عائدکر دی گئی۔اس حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر نے آر پی اوز ،کمشنرز ،ڈی پی اوز کو ہدایات جاری کر دی ہیں جبکہ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
سیلفیاں

ای پیپر-دی نیشن