• news

مانگا منڈی میں چوری کی واردارداتوں میں اضافہ،شہریوں کا اصلاح احوال کا مطالبہ

مانگامنڈی ( نگامہ نگار) مانگامنڈی رائیونڈ روڈ اور ملتان روڈ پر ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ، شہریوں کا شدید احتجاج۔ ڈولفن پولیس گشت کرنے کی بجائے مختلف جگہوں پر کھڑے ہو کر گپوں میں مصروف رہتے ہیں۔ شہریوں کے مطابق ڈولفن پولیس اہلکار ڈاکو تو پکڑ نہیں سکتے ۔ الٹا شریف شہریوں کو بلاوجہ تنگ کرتے رہتے ہیں۔ جب ڈکیتی کی واردات ہوتی ہے تو فون کرنے پر معلوم ہوتا ہے ڈولفن پولیس گشت کرنے کی بجائے کسی ہوٹل میں چائے پی رہے ہیں ۔شہریوں نے اصلاح و احوال گشت کر موثر کرنے کا مطالعہ کیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن