• news

فیروز والہ: مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

فیروز والا (نامہ نگار) جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثات میں ٹرک کلینر ہلاک اور سات افراد زخمی ہو گئے بتایا گیا ہے کہ سلامت پور کے قریب ٹرک کی چھت پر بیٹھا میٹرو ٹریک کلینر محفوظ خان ٹرک سے گر کر ہلاک ہو گیا سٹی پولیس نے متوفی کی لاش قبضہ میں لیکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دی لاہور روڈ پر ٹرک بے قابو ہوکر رکشہ سے ٹکرا گیا جس کے باعث رکشہ سوار سات افراد زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن