• news

غلام سرور کو ہٹا کر اسد عمر کو چیئرمین کابینہ کمیٹی توانائی مقرر کردیاگیا


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) کابینہ کمیٹی برائے توانائی کی تشکیل نو کر دی گئی ہے۔ وزیر پٹرولیم غلام سرور کو کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ وزیر خزانہ اسد عمرکو کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔
توانائی کمیٹی

ای پیپر-دی نیشن