• news

میں بچوں کا بڑا دوست ہوں: چینی صدر

بیجنگ (آئی این پی) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے آپ کو بچوں کا بڑا دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں ہمیشہ بچوں کی نشو و نما اور ان کی تعلیم کے بارے میں بہت زیادہ فکر مند ہوتا ہوں کا دور ایک آدمی کی پوری زندگی کا سب سے زیادہ قیمتی دور ہوتا ہے۔ میری والدہ نے مجھے ایمانداری کے ساتھ اپنے ملک کے لئے جدوجہد کرنے کی کہانی سنائی۔

ای پیپر-دی نیشن