• news

انتخابی عمل پر اثرانداز ہونیوالے اشتہارات بلاک کردیں گے: فیس بک

مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی) اسرائیلی حکام اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے عہدیداروں کے درمیان ہونے والے ایک اجلاس میں اپریل میں ہونے والے اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات میں غیرملکی مداخلت کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون سے اتفاق کیا گیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق دو روز قبل فیس بک اور اسرائیلی حکام کی اہم میٹنگ ہوئی جس میں 9 اپریل کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں غیرملکی مداخلت کے امکانات پر غور کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن