سعودی عرب: نشہ آور فصل کا نیا فارم قائم کرنے پر 15برس تک سزائے قیدایک لاکھ ریال تک جرمانہ ہو گا
جازان (اے پی پی) سعودی عرب میںنشہ آور فصل کا نیا فارم قائم کرنے پر 15برس تک قید کی سز اور ایک لاکھ ریال تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ جازان میں ایک قبیلے کے شیخ نے تمام اہل قبیلہ کو آگاہ کیا کر دیا۔