• news

پنجاب بار کونسل نے وکلاء کی از سر نو ٹریننگ کا فیصلہ کر لیا

لاہور(وقائع نگار خصوصی) پنجاب بار کونسل نے ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس کے وکلاء کی ازسر نو ٹریننگ کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں پنجاب بار کونسل نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے حکام کو وکلاء کی قانونی اور اخلاقی تربیت کے لئے مراسلہ بھجوا دیا ہے۔ جوڈیشل اکیڈمی انتظامیہ کی جانب جواب ملتے ہی وکلاء کی قانونی اور اخلاقی ٹریننگ کا آغاز کر دیا جائے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن