• news

دریائے چناب کے کنارے مرد و عورت کی گلے کٹے نعشیں برآمد

روہیلانوالی(نامہ نگار ) مرد اور عورت کی گلے کٹے نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ روہیلانوالی کو اطلاع ملی کہ موضع بیٹ مٹھائی شاہ کے دریائے چناب کنارے نعشیں پڑی ہیں۔ایس آئی اسماعیل مستوئی موقع پر پہنچے تو نعشیں ایک مرد اور عورت کی تھیں جنکی شناخت نہ ہو سکی مردوعورت کے گلے کٹے ہوئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن