• news

تعلیم کے بغیر معاشرہ ترقی کی را ہ پر گامزن نہیں ہو سکتا: عاقل بٹ

نارنگ منڈی (نامہ نگار)تاجر رہنما عاقل بٹ اور کاشف بٹ نے کہا ہے کہ بچے ہمارا اثاثہ ہیں ان کے روشن اور تابناک مستقبل کے لئے والدین کو اپنا بھر پور کردار ادا کرنا چاہیے انہوں نے نجی میرج ہال میں حرم فاطمہ ،ارحم کاشف ،عبدالوہاب بٹ اور محمد فہدبٹ کی سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج نے نو نہال کل کے مستقبل کے ملک کے معمار ہیں۔ تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی کی را ہ پر گامزن نہیں ہو سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن