• news

نواز شریف کاکوٹ لکھپت جیل میں معمول کا طبی معائنہ


لاہور(آئی اےن پی) کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لےگ (ن) کے قائد نواز شریف کا معمول کا طبی معائنہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جےل مےں میڈیکل آفیسر نے شوگر اور بلڈ پریشر چیک کیا، نواز شریف نے گھر سے آیا ناشتہ کیا۔ چہل قدمی بھی کی۔ اور ضرورت پڑنے پر انکے مزےد بھی ٹےسٹ کےے جاسکتے ہےں۔
رپورٹ

ای پیپر-دی نیشن