• news

عثمان بزدار کا سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جواد ایس خواجہ کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
عثمان بزدار، تعزیت

ای پیپر-دی نیشن