• news

اسلام آباد ہائی کورٹ ، نوازشریف کی سزا معطلی درخواست پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں لعزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی سزا معطلی درخواست پر سماعت (آج)پیر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی کیس کی سماعت کرینگے۔ گزشتہ سماعت پر عدالت عالیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پٹیشنر کے اور ایڈیشنل پراسیکیوٹر نیب کو فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔

سماعت آج

ای پیپر-دی نیشن