• news

بھارتی حکومت کی ترجیح تاریخی مقامات کے نام بدلنے پر، عمران گرونانک کے نام سے یونیورسٹی بنا رہے ہیں: محبوبہ مفتی

سری نگر (نوائے وقت رپورٹ) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تعریف اور نریندر مودی پر تنقید کی ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہا ہے بھارتی حکومت کی ترجیح تاریخی مقامات کے نام بدلنے اور رام مندر بنانے کی ہے۔ دوسری طرف پاکستانی وزیراعظم بابا گرونانک کے نام سے یونیورسٹی بنا رہے ہیں۔
محبوبہ مفتی

ای پیپر-دی نیشن