• news

پی سی بی نے انگلینڈ کیخلااف 5ون ڈے ‘ایک ٹونٹی میچ کی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ کیخلاف عالمی کپ سے چند روز قبل سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے، اس سیریز کا پہلا معرکہ واحد ٹی ٹونٹی کی صورت میں 5 مئی کو کھیلا جائے گا۔ 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 8 مئی کو اوول اور دوسرا میچ 11 مئی کو ساؤتھمپٹن تیسرا میچ 14 مئی کو برسٹل، چوتھا میچ 17 مئی کو ناٹنگھم جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن