• news

ایبک پولو کپ:ڈائمنڈ پینٹس /نیوایج کی ٹیم نے اولمپیاء کو 6-3 سے ہرا دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام ایبک پولو کپ 2019ء کا آغاز ہوگیا۔ پہلے روز دومیچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں ڈائمنڈ پینٹس /نیوایج کی ٹیم نے اولمپیاء کو 6-3 سے ہرا دیا جبکہ دوسرے میچ میں ٹیم باڑیز کو آٹھ چکر کے میچ میں پہلے چار چکرز کے اختتام پر ماسٹر پینٹس بلیک کے خلاف7-5 کی برتری حاصل ہے۔ آج بروز بدھ کو پیبل بریکرز کا میچ اولمپیاء سے ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن