• news

کمپنیوں کا مطالب ہ ہے جعلی ڈگری والے پائلٹس کو  جہاز اڑانے کی اجازت دی جائے: فواد چوہدری

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کمیٹیوں کامطالبہ ہے جعلی ڈگری والے پائلٹس کو جہاز اڑانے کی اجازت دی جائے،بات کریں تولوگ کہتے ہیں پارلیمان کی توقیرمتاثرہوگئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کمیٹیوں کامطالبہ ہے جعلی ڈگری والے پائلٹس کوجہازاڑانے کی اجازت دی جائے۔بات کریں تولوگ کہتے ہیں پارلیمان کی توقیرمتاثرہوگئی۔انہوں نے کہا 10 سال میں جوزوال دیکھااس کی وجہ یہی رویے ہیں۔اس عمل سے عزت بڑھ نہیں سکتی۔فواد چودھری نے کہا کہ مشاہداللہ جیسے لوگ کمیٹیوں کے سربراہ ہوں تواس سے عزت نہیں ہوتی۔
فواد چوہدری

ای پیپر-دی نیشن