بلاول بھٹو کی امریکی سینیٹر سین اوبرائن سے ملاقات‘ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
کراچی (وقائع نگار) امریکہ کے دورے پر گئے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امریکی سینیٹر سین اوبرائن سے ملاقات کی اور انہیں روایتی تحائف سندھی ٹوپی اور اجرک پیش کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
بلاول/ امریکی سینیٹر ملاقات