• news

قندھار میں آپریشن، 25 طالبان ہلاک، متعدد زخمی

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان سکیورٹی فورسز نے صوبہ قندھار میں آپریشن کے دوران 25 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی افغان حکام کے مطابق آپریشن میں طالبان کے کئی ٹھکانے اور بم بنانے والی فیکٹریاں تباہ کر دی گئیں۔ قندھار پولیس چیف جنرل تیدان خاں نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کو غیر ملکی فوج کی مدد بھی حاصل تھی۔

ای پیپر-دی نیشن