• news

حکومت نے 3 ماہ کے دوران 2157 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت کئے: سٹیٹ بنک

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک کے مطابق حکومت نے تین ماہ کے دوران 2157 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کئے۔ تین ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 10-55 فیصد رہی۔ نیلامی میں 6 ماہ کے ایک ارب روپے کے ٹی بلز فروخت کئے گئے ۔ 6 ماہ کے ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ 10.59 فیصد رہی، 12 ماہ کے ٹی بلز کی خریداری کیلئے کوئی پیشکش نہیں دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن