• news

معذور افراد کیلئے ٹکٹ ‘سٹیڈیم میں سپیشل داخلے کی درخواست کرینگے: چیف سیکرٹری سندھ

لاہور (نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) چیف سیکرٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ انتظامیہ کو کہا جائے گا کہ خصوصی افراد کے لئے ٹکٹ اور سٹیڈیم کے داخلہ کیلئے الگ راستہ بنایا جائے تا کہ وہ بھی پی ایس ایل پیچ دیکھ سکیں۔ تقریب سے وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے بحالی خصوصی افراد سید قاسم نوید قمر، نا پی ڈی پی اور ورڈ ڈاکٹر فورم نے عہدیداران نے خطاب کیا۔

ای پیپر-دی نیشن