• news

اسلام آباد یونائیٹڈ کا سکواڈ

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )اسلام آباد یونائیٹڈ کے سکواڈ میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں میں لیوک رونچی آئن بیل‘ سمیت پٹیل، فل سالٹ ، کیمرون ڈیلپورٹ، ویان پارنل ‘ ظہیر خان جبکہ مقامی کھلاڑیوں میں شاداب خان، فہیم اشرف، آصف علی، محمد سمیع، رومان رئیس، حسین طلعت، وقاص مسعود، صاحبزادہ فرحان، ظفر گوہر، محمد موسی، نصیر نواز، عماد بٹ اور رضوان حسین شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن