• news

بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر 14طلباءپر غداری کا مقدمہ

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگانے پر14 طلبا پر بغاوت کا مقدمہ بنا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طلبا پر بغاوت کے مقدمے کے بعد علی گڑھ یونیورسٹی میں صورتحال شدید کشیدہ ہوگئی جس کے بعد سیکیورٹی کو بڑھانا پڑا، جبکہ حکام نے شہر میں انٹرنیٹ سروسز بند کرنے کا بھی کہا ہے۔

بھارت/ مقدمہ

ای پیپر-دی نیشن