• news

بلاول کی ٹرمپ کی بیٹی سے ملاقات عالمی امور پر تبادلہ خیال


واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماﺅں نے دوطرفہ تعلقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات

ای پیپر-دی نیشن