• news

تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل فیڈریشن ہاکی ونگ کے زیراہتمام مقابلے‘دو میچوں کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل فیڈریشن ہاکی ونگ کے زیراہتمام پہلے میچ میں پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل فیڈریشن الیون نے مالاکنڈ ڈویژن کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے مات دیدی۔ دوسرے میچ میں بونیرہاکی اکیڈمی نے پنجاب ہاکی اکیڈمی سسٹم کو دو کے مقابلے تین گول سے شکست دی۔

ای پیپر-دی نیشن