• news

فیض امن میلہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس

لاہور (کلچرل رپورٹر) فیض امن میلہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس امتیاز الحق کے زیر صدارت لاہو پریس کلب میںہو ا جس میں میلے کی تیا ریوں اور انتطامات کا جائز ہ لیا گیا اور پر وگرام کو حتمی شکل دی گئی فیض امن میلہ 17فروری اتوار کو اوپن ائیر تھیٹر باغ جناح میں ہوگا شہریوں میں آگہی اور روایتی کلچرکے فروغ کیلئے فیصلہ کیا گیا کہ کل جمعہ کو سہ پہر تین بجے لاہو پریس کلب سے فیض امن ٹانگہ چلایا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن