• news

پمز ہسپتال کے ملازمین کا احتجاج، ترمیمی بل مسترد کر دیا

اسلاژم آباد (این این آئی) پمز ہسپتال کی تمام ایسوسی ایشنز نے حکومت کی جانب سے پمز آرڈننس لانے پر ملازمین کا احتجاج کرتے ہوئے ترمیمی بل کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آرڈننس کے تحت پمز کے تمام اختیارات بورڈ آف گورنرز کو دے دئیے گئے،آئندہ بھرتی یونے والے تمام ملازمین کنٹریکٹ پر بھرتی ہوں گے۔ہسپتال کی تمام ایسوسی ایشنز نے پمز ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہو ہڑتال کا اعلان کیا۔

ای پیپر-دی نیشن