• news

خیر پور: 15سالہ رمشا وسان کے قتل پر جرگہ ، مبینہ ملزم کے قتل کا حکم ، ایک کروڑ سر کی قیمت مقرر

خیر پور ( نوائے وقت رپورٹ) کاروکاری کے الزام میں قتل ہونے والی 15سالہ لڑکی رمشا وسان کے معاملے پر جرگہ ہوا، مبینہ ملزم اظہار وسان کے والد نے الزام لگایاکہ جرگے نے میرے بیٹے قتل کا حکم جاری کیا ، زندہ یا مردہ سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کی ہے ، جرگے میں رمشا وسان کے قاتلوں نے بھی شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن